Donate Now
Services
Follow Us:
The objectives of the establishment of the organization are:
- In the event of the death of a registered member, ensure the transportation of the deceased body to Pakistan’s airport along with $1,000.
- Ensure the delivery of $1,500 to the family of a registered member who passes away in Pakistan.
تنظیم کے قیام کے مقاصد یہ ہیں
- تنظیم کے اراکین کے درمیان یکجہتی اورباہمی تعاون کو فروغ دینا۔
- اوورسیز کو پاکستان میں قانونی مدد اورمعاونت فراہم کرنا ہیں۔
- انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کے لئے فری تعلیمی راهنمائی اور کیریئر کانسلنگ فراهم کرنا۔
- ہنگامی معاملات میں اور درج ذیل میں سے کسی بھی صورت حال میں فوری طور پر مدد کرنا۔
- رجسٹرڈ ممبر کی موت کی صورت میں ڈیڈ باڈی کی پاکستان ائیر پورٹ تک ترسیل پلس ایک ہزار ڈالر۔
- جس رجسٹرڈ ممبرکی ڈیتھ پاکستان میں ہواس کو ایک ہزار پانچ سو ڈالر کی ترسیل کا یقینی بنانا۔

